: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید رآ باد : عثما نیہ یو نیو ر سٹی کامن انٹر نس ٹسٹ بر اپ سا ل 2015 کیلئے امیدواروں سے آ ن لائن در خوا ستیں
طلب کی گئی ہیں ۔ ڈ گری امتحا ن کا میا ب امیدوار اہل ہیں ۔ فا رم دا خل کر نے کی آ خری تا ریخ 13 مئی 2015 ہے ۔ تما م تفصیلا ت www.ouadmission.com یا www.osmania.ac.in پر حا صل کی جا سکتی ہیں ۔